177

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے جوہر ٹاون دھماکے کی مذمت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی –
عثمان بزدار نے کہا کہ دھماکے کے ذمہ دار جلد قانون کی گرفت میں ہونگے ۔عثمان بزدار
تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے ۔
زخمیوں کی مکمل دیکھ بھال اوربہترین علاج معالجہ فراہم کیا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں