206

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا مناواں کے علاقے میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار-

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا مناواں کے علاقے میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار- کیا اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت، زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں
فراہم کی جائیں – وزیراعلی نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں