443

پنجاب انسٹیٹوٹ آف لینگوٰںج آرٹ اینڈ کلچر پلاک اور گورنمنٹ یونیورسٹی آف لاہور کالج فار وومن کے زیراہتمام انڑنیشنل کانفرنس-

لاہور ( میاں عصمت سے )
پنجاب انسٹیٹوٹ آف لینگوٰںج آرٹ اینڈ کلچر پلاک اور گورنمنٹ یونیورسٹی آف لاہور کالج فار وومن کے زیراہتمام انڑنیشنل کانفرنس ، پنجابی لینگونچ آرٹ کلچر کا اہتمام کیا گیا-
اس تقریب کے مہمان خصوصی اعجاز عالم وزیر براہے انسانی و اقلیتی امور تھے-جبکہ شریک گفتگو نامور دانشور و ادیب شاہد محمود ندیم،سکھندر سنگھ،سنتونک سنگھ،شاہینہ کشور،ڈاکٹر صغرا صدف،خاقان حیدرغاذی،ڈاکٹر مجاہدہ بٹ،بابا نجمی شامل تھے
بیرون ملک سے تشریف لانے والے مندوبین نے کہا کہ لاہور سے ہم کوبہت انسیت ہیں کیونکر لاہور اکر جو اپنایت محسوس ہوتی ہیں اسکو لفظون میں بیان نہں کر سکتے-ڈاکٹر صغرا سدف نے کہا کہ ہم پنجابی کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں-
معروف پنجابی گلوکار شبانہ عباس نے ہیر وارث شاہ ترنم سے پیش کر کے حاضرین کے دل مو لیے-
پروگرام کے آخر میں زریں پناں کی آکیڈمی کے فنکاروں نے صوفی رقص پیش کیا جیسے بہت پسند کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں