روسی صدر پیوٹن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے انداز میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔
ایڈونچرز اور انوکھے کاموں کے لیے مشہور روسی صدر پیوٹن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے انداز میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا،پیوٹن ماسکو میں خواتین اہلکاروں کے ٹریننگ سینٹر پہنچے اور خواتین اہلکاروں کے ساتھ ٹریننگ میں حصہ لیا۔