325

کراچی میں آج رات گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان-

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

کراچی میں کالے بادل چھائے ہوئے ہیں جبکہ شہر میں ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں جس سےموسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق سوشل میڈیا پر کراچی میں طوفان اور خطرناک بارش سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں