لاہور(ٹٰیوٹرپاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا علامہ طالب جوہری مرحوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا علامہ طالب جوہری مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت-
عثمان بزدار نے کہا کہ علامہ طالب جوہری مرحوم ایک بلند پایہ عالم اور ذاکر تھے-مرحوم کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا-