پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج اولمپک ڈے منایا جارہا ہے،اس موقع پر آئی او سی دنیا کی سب سے بڑی آن لائن اسپورٹس ورک آؤٹ سرگرمی کرے گی، جس میں ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اولمپک ڈے پر نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس سکول بنانے کا اعلان کر دیا، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سپورٹس سکول بنانے کا مقصد کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے، بہترین سہولیات سے ہی کھلاڑی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔
Punjab Govt has decided to establish state of the art Professional Sports School at Nishtar Park Sports Complex Lahore.
This institute with best available facilities will provide our athletes an opportunity to fulfil the Olympic Dream & win laurels for Pakistan🇵🇰 #OlympicDay2020
— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) June 23, 2020