261

پٹرول مافیا جیت گیا،حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑ گیے،حکومت کا پٹرولیم مصنوعات فوری منہگی کرنے کا فیصلہ.تمام پٹرول پمپس بند ہو گیے-شہری زلیل-

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات منہگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے لیے وزارت پٹرولیم کی سمری کی منظور ی دے دی-
آج رات بارہ بجے سے ایک لیٹر پٹرول 25 روپے 58 پیسے، ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 21 روپے 31 پیسے، مٹی کا تیل 23 روپے 50 پیسے اور ایک لیٹر لائٹ ڈیزل 17 روپے 84 پیسے مہنگا ہوجائے گا۔

اس طرح پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 46 پیسے لیٹر، مٹی کا تیل 59 روپے لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل 55 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کا ااطلاق فوری ہو گا-خبر کے ساتھ ہے شہر بھر کے پٹرول پمپس بند ہوگیے.مالکان نے ٹینٹ لگا کر اپنے اپنے پٹرول پمپس بند کر دیے.شہری پٹرول کیلیے زلیل ہونے لگے.انتظامیہ خاموش تماشاٰئی بن گئی-

ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر معمولی بات یہ ہے کہ یہ فیصلہ روایتی طور پر ہر مہینے کے آخری دن ہوتا ہے، لیکن اس بار پٹرول مہنگا کرنے کے فیصلے پر مہینہ ختم ہونے سے چار دن پہلے یعنی آج ہی سے اطلاق ہو گا-

آج رات بارہ بجے سے ایک لیٹر پٹرول 25 روپے 58 پیسے، ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 21 روپے 31 پیسے، مٹی کا تیل 23 روپے 50 پیسے اور ایک لیٹر لائٹ ڈیزل 17 روپے 84 پیسے مہنگا ہوجائے گا۔

اس طرح پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 46 پیسے لیٹر، مٹی کا تیل 59 روپے لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل 55 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں