280

تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ آج ہوگی

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی۔

ترجمان وزیراعظم تھریسامے کے مطابق پارلیمنٹ میں منظوری نہ ہونےکی صورت میں بریگزٹ میں تاخیرہوگی اور اگرپارلیمنٹ نےبریگزٹ ڈیل منظورنہ کی توپھرنوڈیل بریگزٹ پربھی ووٹنگ ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں