250

امریکی یونیورسٹیوں میں رشوت کے عوض داخلے کا اسکینڈل

امریکا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں رشوت کے عوض داخلے کے اسکینڈل میں ہالی ووڈ اداکارفیلی سٹی ہف مین اورلوری لوفلن سمیت 50 سے زائد افراد پر الزامات عائد کردیئے گئے۔

تمام افراد پر اپنے بچوں کو رشوت کے عوض داخلہ دلانے کا الزام ہے۔انہوں نے بھاری رشوت دے کرجارج ٹاؤن،YALE اور اسٹین فورڈمیں داخلے دلایا، دن رات محنت کرکے داخلہ لینے والوں نے سر پکڑلیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں