263

یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا دوسرا پرومو جاری-ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

(ٹیوٹر نیوز) آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان سے متعلق دوسرا پرومو جاری کر دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےجمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم پاکستان کی مناسبت سے ’’ہر پاکستانی کی آواز۔ پاکستان زندہ باد‘‘ کے عنوان سے دوسرا پرومو جاری کردیا۔

اس سے قبل پاک فوج کی جانب سے پاکستان زندہ باد کا پرومو جاری کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں