230

نواز شریف کے چچا زاد بھائی اور معروف صنعتکار طارق شفیع دل کے دورہ کے باعث انتقال کر گئے۔

لاھور کے معروف صنعتکا اور نواز شریف کے چچا زاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کر گئے .

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے بھی وفات کی تصدیق کردی،
مریم اورنگزیب نے کہا کہ طارق شفیع کا انتقال مری میں ہوا۔
طارق شفیع کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں