157

پنجاب کی مویشی منڈیوں کانیلام عام

صوبہ پنجاب کے 9 ڈویژنز کی 104 مویشی منڈیوں کا ٹھیکہ نیلام کردیا گیا۔

اس حوالے سے سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ مویشی منڈیوں کے ٹھیکوں سے 4 ارب 5 کروڑ 82 لاکھ روپےکی آمدن ہوگی۔

نورالامین مینگل نے کہا کہ گزشتہ سال انہی منڈیوں سے ایک ارب 45 کروڑ 26 لاکھ ملے تھے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ مویشی منڈیوں میں تمام بنیادی سہولتیں فراہم کردی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں