وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس گلبرگ کی وائس چانسلر ڈاکٹر کنول امین کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلی عثمان بزدار کا ڈاکٹر کنول امین اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت
عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنےکا حوصلہ عطا فرمائے –
اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔