گوجرانوالہ کی ایک ملک شاپ پر چوہوں کے دودھ پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ویڈیو وائرل ہونے پر دودھ فروش دکان بند کرکے فرار ہوگیا۔
ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی کے خلاف کوئی درخواست نہیں ملی۔
336