90

خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ،بناسپتی گھی میں کمی

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال اضافہ جبکہ بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ۔
شماریات بیوروکے مطابق گزشتہ مالی سال ملک میں کوکنگ آئل کی پیداوارمیں10.9 فیصداضافہ جبکہ کوکنگ آئل کی پیداوارمیں 4.3 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں