کراچی (ٹیوٹر رپورٹر)سندھ ہائی کورٹنے اسکول انتظامیہ کو طالب علم کے والدین سے وصول کی گئی اضافی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔درخواست گزار کامل صدیق نے موقف اختیارکیا کہ نجی اسکول(ساؤتھ شور) نے مئی دو ہزار سولہ مئی، جون، جولائی کی اضافی فیس وصول کی تھی اپریل میں تعلیمی سیشن مکمل ہوچکا تھااس کے باوجود نجی اسکول نے تین ماہ کی اضافی فیس وصول کی
349