290

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کا کونسا نمبر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اختتام پر نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم تیسرے سے 5 ویں نمبر پر آگئی ہےجبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا 7 واں نمبر برقرار رہا ۔

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں انگلینڈ کو دو ایک سے شکست ہوئی جبکہ آخری سینٹ لوشیا ٹیسٹ میچ میں 232 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے باوجود انگلینڈ کو 4 پوائنٹس کا خسارہ برداشت کرنا پڑا اور اس کی رینکنگ دو درجے گر گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں