77

انتخابات 2024: اب تک 19 آزاد امیدوار، ن لیگ 8، پیپلزپارٹی 6 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب

ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلے جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 34 نشستوں میں سے 19 پر آزاد امیدوار، 8 پر مسلم لیگ ن، 6 پیپلز پارٹی اور 1 پر جے یو آئی ف نے کامیابی حاصل کی ہے۔

غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق شہباز شریف ایک قومی اور ایک صوبائی اسمبلی پر کامیاب ہوگئے جبکہ مریم نواز نے بھی پنجاب اسمبلی کی ایک نشست جیت لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں