59

این اے 54: دو سابق وزراء 40 سال بعد سیاست سے آؤٹ

دو سابق وزراء 40 سال بعد سیاست سے آؤٹ، چوہدری نثار اور غلام سرور کو پہلی مرتبہ عوام نے بہت کم ووٹ دئیے، نئے چہروں کا انتخاب۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024کے نتیجے میں دو سابق وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان اور غلام سرور خان گزشتہ 40 سالوں میں سیاست میں ان کی فعال شرکت کے بعد این اے 54 کے سیاسی میدان سے باہر ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں