مریم نواز ملک کی تاریخ میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے منظرعام پر آنے والے فیصلوں کے بعد مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چیف آرگنائزر مریم نواز کو وزارت اعلیٰ پنجاب کے منصب پر نامزد کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔
110