پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماعبدالستار بچانی 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
اہل خانہ کے مطابق عبد الستار بچانی کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی کے انتقال پرچیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور سینیٹر سرمد علی نے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔