حکومت اور شوگر مالکان کے درمیان معاملات طے پاگئے، جسکے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقرر کردی گئی ہے، وزارت غذائی تحفظ نے کہا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں اس فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی چینی کی دستیابی یقینی بنائینگی۔
139