289

پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز آج 24 جولائی بروزجمعرات صبح 10 بجے میٹرک کے امتحان 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے- طلبہ اپنے نتائج متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر یا اپنے موبائل فون کے ذریعے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔لاہور بورڈ کے نتائج 80029 پر میسج کر کے بھی معلوم کیے جاسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں