24

بانی پی ٹی عمران خان آئی فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ بانی اور دیگر کے خلاف چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار دے دیے گئے ہیں۔

رجسٹرار آفس کی جانب سے چالان کی اسکروٹنی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کل سماعت کیلئے مقرر ہے۔

اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ میں کل ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں