باغبانپورہ سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد10ملزمان گرفتار۔
ڈولفن سکواڈنے دوران سنیپ چیکنگ دو گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا ۔
کار سواروں نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی ۔
ڈولفن سکواڈ نے تعاقب کرتے ہوئے گاڑیوں کو راؤنڈ اپ کر لیا۔
گاڑیوں سے جدید آٹو میٹک 16رائفلز و01پسٹل میگرینز و سیکٹروں گولیاں برآمد۔
ملزمان شکیل،شعبان،زین ،منظورودیگر شامل ہیں۔
ڈولفن سکواڈ نے تمام ملزمان کو مزید ویری فکیشن و کارروائی کے لیے تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کر دیا۔
ایس پی ڈولفن ،بلال ظفرکی سیکڑ انچارج و ٹیم کوشاباش۔
329