140

ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر کی چوبارہ کے صحافیوں سے ملاقات

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے چوبارہ کے صحافیوں سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران صحافیوں نے چوبارہ کے بنیادی مسائل اور عوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے اور مسائل جلد حل کرنے کے احکامات جاری کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں