صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا صوبے میں سکول کھولنے کے ختمی فیصلے کے حوالے سے اہم ٹویٹ میں کہاا ہے کہ
اب تک پنجاب میں سکول کھولنے کے حوالے کسی ختمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا-

سکول کھولنے کے حوالے سے غلط اور بے بنیاد خبریں چلائی جا رہی ہیں –
ہم سکول کھولنے کے حوالے ای او پیز تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں تاکہ بوقت ضرورت کام آ سکیں-
ایس او پیز کی تیاری مخض اس لئے کی جا رہی ہے تاکہ جب بھی پنجاب بھر کے سکول کھلیں تو ہماری تیاری مکمل ہو-
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ماضی کی حکومتوں کی طرح عین موقع پر فیصلے اور تیاریاں کرنے پر یقین نہیں رکھتی-