84

انتخابات 2024: نتائج اب بھی باقی، اب تک آزاد کو 100 کے ساتھ برتری، ن لیگ دوسرے، پی پی تیسرے نمبر پر

ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 99 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، 73 پر ن لیگ، 54 پر پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان 17، ق لیگ 3، جے یو آئی اور استحکام پاکستان پارٹی دو دو، جبکہ مجلس وحدت المسلین، مسلم لیگ ضیاء اور بلوچستان نیشنل پارٹی نے ایک ایک نشست جیت لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں