87

انتخابات 2024: 86 آزاد امیدوار، ن لیگ 59، پیپلزپارٹی 44 نشستوں پر کامیاب

ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلے جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، 59 پر ن لیگ، 44 پر پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان 4 اور 1 نشست پر جے یو آئی کامیاب ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں