201

ایمریٹس نےپاکستان میں فلائٹ آپریشن 10 دن کیلئے معطل کردیا، کم مسافروں کے باعث اخراجات پورے نہیں ہو رہے

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ایئرلائن (ایمیرٹس ) نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر 10 دن کے لیے معطل کی ہیں۔

کراچی سے آج آخری پرواز ای کے 607 دبئی کے لیے روانہ ہوگی، ایئر لائن ذرائع کے مطابق کم مسافروں کے باعث اخراجات پورے نہیں ہو رہے ہیں۔

ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 جولائی کے بعد دوبارہ جائزہ لیکر ہاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے پر غور ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں