333

جعلی اکاﺅنٹس کیس ، آصف زرداری نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

جعلی اکاونٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ، درخواست میں ایف آئی اے اور جے آئی ٹی کو تحقیقات سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے ۔

ضرور پڑھیں: ”کمال بات ہے کہ رشتہ لینے گئے اور ۔۔۔“چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے کیس کی سماعت کے دوران زبردست ریمارکس
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست ایڈو وکیٹ لطیف کھوسہ نے نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر چکے ہیں ، جے آئی ٹی کو عدالت نے نیب کی معاونت کرنے کا حکم دیا تھا ، عدالتی فیصلے کے بعد بھی ایف آئی اے تحقیقات کر رہاہے ، تحقیقات جاری رکھنا عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں