47

جنگلی اثاثہ جات کونقصان پہنچانے پرسزائیں 100فیصد بڑھانے کافیصلہ

جنگلی اثاثہ جات کو نقصان پہنچانے والوں کی سزائیں اور جرمانہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جرمانوں کی مد میں 100 فیصد اضافہ جبکہ سزاؤں کی مدت کو بھی بڑھایا جارہا ہے۔
وزیر جنگلات سید عباس علی شاہ نے کہا ہے کہ ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں