پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب پاکستانی باکسرز کو آگے لانا چاہتا ہوں۔
عامر خان نے لاہور میں ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب طارق قریشی سے ملاقات کی۔
ان کا کہنا تھا کہ باکسنگ اکیڈمی کے حوالے سے وزیراعلیٰ سے مل کر آیا ہوں پہلے بھی اکیڈمی کے لیے کام کیا تھا، اب اس کو پایہءِ تکمیل تک پہنچانا ہے۔
78