106

سفیر پاکستان مسعود خان کی چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات

سفیر پاکستان مسعود خان اور چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی کی پاکستان ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔

چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات میں مسعود خان نے عالمی معاشی رجحانات،خوراک اور تیل سے متعلق پائے جانے والے تحفظات پر بات کی۔

امریکی انڈر سیکریٹری جوز ڈبلیو فرنینڈز نے سفیر پاکستان اور ڈاکٹر ایملی کی ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں