208

سید منور حسن جیسے اجلے لوگ معاشرے کا حسن ہوتے ہیں ،وزیر اعلی عثمان بزدار کا سوگوار ان کے ساتھ اظہار ہمدردی و تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اوررنج کا اظہار
وزیر اعلی عثمان بزدار کا سوگوار ان کے ساتھ اظہار ہمدردی و تعزیت
وزیر اعلی عثمان بزدار کا سید منور حسن کی دینی اور سیاسی خدمات کو خراج عقیدت
سید منور حسن جیسے اجلے لوگ معاشرے کا حسن ہوتے ہیں – عثمان بزدار
سید منور حسن نے اصول پسندی کی سیاست کو پروان چڑھایا- عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں