اچھرہ میں دکانداروں سے مبینہ طور پر بڑی مقدار میں سونا لے کر فرار ہونے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق شیخ وسیم اختر کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا ہے، جو اچھرہ کے لطیف سینٹر میں واقع جیولرز سے مبینہ طور پر تقریباً 20 کلو سونا لے کر غائب ہو گیا تھا۔
113