103

لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، کراچی کا ساتواں نمبر

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کودنیا بھر میں سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 164پوائنٹس پر ہے جبکہ کراچی کا ایئرکوالٹی انڈیکس 132ریکارڈ کیا گیا۔
آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی 7 ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آلودہ شہروں کی فہرست میں کویت سٹی دوسرے اور ریاض تیسرے نمبر پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں