270

لاہور میں ایم سلیم جیولرز کی نئی برانچ کے افتتاح ،ہمارے پاس عالمی معیار کے جیولری کے ڈیزائن ہیں- ثمر رحمان

لاہور میں ایم سلیم جیولرز کی نئی برانچ کے افتتاح کی تقریب میں شوبز کی اہم شخصیات کی شرکت۔عوام کی بڑی تعداد نے زیورات کے عالمی معیار کے ڈیزائن کو بہت پسند کیا-

ایم ایم عالم روڈ لاہور پر واقع ایم سلیم جیولرز کی دوسری برانچ کے افتتاح میں ملک کی معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ماڈل زاہد ملک۔زینب رضا۔فریحہ اصغر اور فلم سٹار ماہ نور حیدر نے ایم سلیم جیولرز کی جیولری اور ڈیزائننگ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور حیدر کہا کہ ایم سلیم جیولرز کا ہر ڈیزائن دیدہ زیب ہے۔عالمی معیار کے جیولری کے ڈیزائن ان کے پاس دستیاب ہیں۔

ایم سلیم جیولرز کے مالک ثمر رحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پہلی برانچ رنگ محل سوہا بازار میں ہے۔اب ایم ایم عالم روڈ گلبرگ میں دوسری برانچ کا افتتاح کیا ہے۔ہمارے پاس عالمی معیار کے جیولری کے ڈیزائن ہیں اور ہر رینج کے زیورات کی ورائٹی موجود ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں