385

لاہور کا پہلا انفوٹینمنٹ اور سیاحت پر مبنی ڈیجیٹل ٹی وی ََ ڈسکور لاہور ََ کا باقاعدہ آغاز

لاہور کے سینئر صحافی روزنامہ سدید اور ماہنامہ ٹیوٹر کے چیف ایڈیٹر میاں عصمت رمضان نے لاہور کا پہلا انفوٹینمنٹ اور سیاحت پر مبنی ڈیجیٹل ٹی وی ََ ڈسکور لاہور ََ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے انھوں نے بتایا کہ
ہم اپکے لیے لے کر آ رہیں ہیں ایک نیا انفوٹینمنٹ
ڈیجیٹل ٹی وی چینل جسکا نام ہے
ڈسکور لاہور ٹی وی

https://www.youtube.com/@DISCOVERLAHOREHDTV

کہتے ہے کہ جس نے( لاہور نہیں دیکھا او جمیا نہیں ) – – – – – – – – تے نیئ رییساں شہر لاہور دیا- – – — – –
ڈسکور لاہور سیاحت پر مرکوز ڈیجیٹل ٹی وی چینل ہے
اس نئے ٹی وی چینل میں ناضرین دیکھ سکے گے لاہور کی تاریخی مقامات کی سیر ، ثقافی رنگ سیاسی امور پر بات چیت ،سیاحت کے واقعات ، چونکہ لاہور سیاحت کے فروغ اور ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے پنجاب حکومت کا لاہور کی ترقی اور خوشحامی میں اہم کردار رہا ہے اور پنجاب حکومت کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ لاہور کو ماڈل سٹی بنایا جائے اسلے ہم ان سے جان سکے کہ لاہور کی ترقی میں مزید کیا کیا اقدامات اٹھائے جا رہے ہں،
ہم اپ کو اس میں دیسی اور چائینز کھانے کھانے کا کا لاہوریوں کا انداز لاہور کی مختلف فوڈ سٹریٹ کی سیر اور وہاں دیکھ سکے گے لاہوریے کھابوں کا مختلف انداز ، شاپنگ مالز کی سیر ، پرانا اور نیا فیشن ڈائزاین فیشن مین کیا ان ہے اور کیا اوٹ، تعلیی اداروں کے بارے میں انفارمیشن -جدید تعلیمی نظام لاہور کی ترقی میں کس قدر کارامد ہے ملوائے گے ایجوکیشن ایکسپرٹ سے جو اپکو دے سکے گے اپ بچوں کے مستقبل کے بارے میں مفد مشورے-
سیر اور سیاحت اور صحافت کا اپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے صحافی کسی بھی ترقی یافتہ معاشرے کا آئنہ دار ہوتا ہے اپکو ملوائے گے لاہور کے منجھے ہوئے ان صحافیوں سے اور دکھائے گے انکی صحافتی سرگرمیاں-
صنعت کاری کسی بھی معشیت کمیں ریڑھ کی ہڈے ہوتی ہے ڈسکور لاہور میں ہم اپکو ملوائے گے بزنس کمیونٹی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ان شخصیات سے جنھوں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر اس انڈسڑی میں بلکہ پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا.لاہور کی خوبصورتی میں پلڈرز ریل اسٹیٹ اور ارکیٹیکٹ نے اہم کردار ادا کیا ہے،دکھائے گے اپ کو ان کی فن پاری کے شاہکار-
لاہور میں کام کرنے والیاں این جی اوز جو رفاہی اور سماجی شعبوں میں عوام کی خدمت کے عنوان سے سرگرم عمل رہتی ہیں- ڈسکور لاہور دکائے گا انکی تنظیم کا ایجنڈا اور کردار کہ وہ کس طرح عوام کی خدمت میں سرگرم ہیں – اور اس کے علاوہ اور بہت کحچہ ڈسکور لاہور میں اپ دیکھ سکے گے —
تو انشاءاللہ ہم اب ہم اپ کو دکھائے گے ایک نئی جھلک لاہور شہر کی صرف اور صرف ڈسکور لاہور میں
ابھی ہمارئ ڈیجیٹل چینل( ڈسکور لاہور ٹی وی ) کو سبسکرئیب ،لائیق اور شیئر کرے تاکہ اپکو مل سکے تازہ ترین لاہور کے بارے میںمعلومات،- – – – – صرف اور صرف ڈسکور لاہور ٹی وی میں – – – – – –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں