196

لاہور گلبرگ حفیظ سینٹر میں آگ ہی آگ

گلبرگ کے معروف شاپنگ پلازہ حفیظ سنٹر میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کی پانچ گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق بیسمنٹ میں دھواں بھر گیا ہے جبکہ فائرفائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں