314

مراد سعید کا 200 ارب پاکستان لانے کا وعدہ پو را ہوگیا-وزیراطلاعات فواد چوہدری

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہناہےکہ وزیر مواصلات مراد سعید کا دو سو ارب پاکستان لانے کا وعدہ پورا ہوگیا ۔

فواد چوہدری نے سعودی مہانوں کی آمد پر از راہ مذاق کہا کہ دو سو عرب پاکستان آرہےہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں