259

مسجد پر حملے کے زخمیوں میں کراچی کا نوجوان بھی شامل

نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی النور مسجد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں کراچی کا نوجوان بھی شامل ہے۔

فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا 27 سال کا اریب فیڈرل بی ایریا کا رہائشی اور والدین کا اکلوتا بیٹا ہے۔ اریب چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہے، اس کی فرم نے اسے نیوزی لینڈ بھیجا تھا۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں اریب کو ٹانگ میں گولی لگی ہے۔

واضح رہے کہ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں مساجدپرحملوں میں 4 پاکستانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں