292

’’مودی پر مقدمے کیلئے کافی ثبوت مل گئے‘‘

بھارتی کانگریس کے صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ رافیل طیاروں کے اسکینڈل میں نریندر مودی پر مقدمہ چلانے کے لیے کافی ثبوت مل گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کرپشن کی کڑی مودی کے ساتھ شروع ہوئی اور ان ہی پر ختم ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں