118

میٹرک کے سیکنڈ اینول امتحانات 6اکتوبر کوشروع

میٹرک کے سیکنڈ اینول امتحانات کا آغاز6 اکتوبر سے متوقع ہے۔
تاہم امتحانات میں فرسٹ اینول میں دو سے زائد مضامین میں فیل ہوجانے والے طلبہ بھی شرکت کر سکیں گے۔
جبکہ طلبہ کی سرٹفکیٹس اور رزلٹ کارڈز پر بھی ضمنی کی بجائے سیکنڈ اینول لکھا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں