ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر ، ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید اور ڈی پی او محمد افضل نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور تمام محکمے چوکنا ہیں محرم کے دوران مجالس و جلوسوں کیلئے بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق محرم میں سہولیات و سیکیورٹی کے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں ضلعی انتظامیہ اور پولیس محرم الحرام میں بہترین سہولیات فراہم کر رہی ہے ضلع وہاڑی کے امن کو برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے افراد کردار ادا کر رہے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد افضل نے کہا کہ امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور دیگر ادارے الرٹ ہیں سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس میں سخت چیکنگ کی جارہی ہے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غزالہ کنول اور دیگر محکموں کے افسران بھی
191