168

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی کے طور پر منانے کا فیصلہ

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی کےطور پر بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن اور وزارت اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ رواں برس 14 اگست، پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کو ڈائمنڈ جوبلی کےطور پر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں