ملٹی نیشنل کمپنی پراکٹر اینڈ گیمبل نے پاکستان میں اپنا بزنس بند کر دیا اب تھرڈ پارٹی پراڈکٹ فراہم کے گی.گس سے صارفیں کو پروڈکٹ مہنگی ملے گی-
جیلٹ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اب انکی پیرنٹ کمپنی پراکٹر اینڈ گیمبلنے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
پراکٹر اینڈ گیمبل نے اپنی عالمی ری اسٹرکچرنگ پالیسی کے تحت پاکستان میں اپنے بزنس کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں پورٹ فولیو، سپلائی چین اور تنظیمی تبدیلیاں شامل ہیں تاکہ ترقی اور قدر میں اضافہ کیا جا سکے۔
143