74

افغانستان: بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب بم دھماکا، پولیس چیف سمیت 3 جاں بحق

افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں بم دھماکے سے صوبائی پولیس چیف سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
افغان وزارت داخلہ کے مطابق بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب گاڑی میں بم دھماکا ہوا جس میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔
وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں