246

چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 10 افراد ہلاک

چین کے صوبے شانزی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

چینی میڈیا کے مطابق جمعےکو پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے حادثے میں 10افراد اب تک لاپتا ہیں۔

لینڈ سلائیڈنگ سے کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، حادثے کے مقام پر ملبہ ہٹانے کا کام اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں